Results 1 to 2 of 2

Thread: اس نے کہا، کیا ہجر کے تم مفہوم سے واقف ہو؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اس نے کہا، کیا ہجر کے تم مفہوم سے واقف ہو؟


    اس نے کہا ، کیا چپ چپ رہنا اچھا لگتا ہے؟
    میں نے کہا، ہاں کچھ ناں کہنا اچھا لگتا ہے

    اس نے کہا، ہنستی آنکھوں میں جگنو ہوتے ہیں
    میں نے کہا، اشکوں کا بہنا اچھا لگتا ہے

    اس نے کہا، کیا ہجر کے تم مفہوم سے واقف ہو؟
    میں نے کہا، یہ درد ہے ، سہنا اچھا لگتا ہے

    اس نے کہا، کیوں تم چندا کو غور سے تکتے ہو؟
    میں نے کہا، یہ غم کا ہے گہنا ، اچھا لگتا ہے
    ***



    2gvsho3 - اس نے کہا، کیا ہجر کے تم مفہوم سے واقف ہو؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اس نے کہا، کیا ہجر کے تم مفہوم سے واقف ہو؟

    2gvsho3 - اس نے کہا، کیا ہجر کے تم مفہوم سے واقف ہو؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •